برائے بیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لیے (بھرتی کے طور پر) حشو؛ زائد از ضرورت، فضول، بے کار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لیے (بھرتی کے طور پر) حشو؛ زائد از ضرورت، فضول، بے کار۔